مقبوضہ کشمیر : (جیو ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں کشمیری بچوں کی ہلاکت پر حریت کانفرنس کیرہنماں کے مظاہرے پر پولیس کے لاٹھی چارج سے درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔حریت رہنما سن دوہزار دس میں شوپیاں میں بھارتی فوج کیہاتھوں بیگناہ بچوں کی ہلاکت پراحتجاج کررہے تھے،،مرنیوالے بچوں میں دو بچیاں بھی شامل تھیں ۔سری نگرمیں ہونیوالے مظاہریمیں حریت رہنماوں نے بھارتی حکومت کیخلاف نعرے لگائے اور فوج کے ہاتھوں بیگناہ کشمیریوں کی ہلاکت پرشدیداحتجاج کیا۔
پولیس نے مظاہرین کو منتشرکرنیکیلئے لاٹھی چارج کیاجس سے حریت رہنماں سمیت درجنوں افراد زخمی ہوگئے،،پولیس نے حریت رہنما شبیر احمد شاہ، نعیم خان، جاوید میر سمیت دیگرکوگرفتارکرلیا۔