ناقص دوا ذمہ داران گرفتاری کی ہدایت،رحمان ملک

rahman malik

rahman malik

وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے ایف آئی اے کو جعلی دوائیں بنانے والوں کیخلاف تحقیقات اور انکی گرفتاری کی ہدایت کی ہے۔
وزیر داخلہ نیایف آئی اے کو ہدایت کی لاہور میں ناقص دواوں کے استعمال سے ہونے والی ہلاکتوں میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔انہوں نے جعلی دواوں کے استعمال سے ہونے والی ہلاکتوں کاریکارڈ طلب کرتے ہوئیتحقیقات شفاف اور بلا امتیاز جاری رکھنے بھی ہدایت کی۔