نیویارک(جیوڈیسک)ہالی وڈ فلم بولٹ ٹو دی ہیڈ کا رنگا رنگ پریمیئر نیویارک میں ہوا جس میں فلم کی تمام کاسٹ نے شرکت کی۔
پریمیئر میں ادکار کا کہنا تھا بولٹ ٹو دی ہیڈ دوسری ایکشن فلموں سے الگ ہے۔ اس کا ایکشن اوریجنل ہے جو شائقین کو پسند آئے گا۔ فلم ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو بدعنوانی کے خاتمے کے لیے سرگرم ہے۔”بولٹ ٹو دی ہیڈ” امریکا میں یکم فروری کو ریلیز ہو گی۔