ن لیگ کی ریلیوں سے حکومت کو خطرہ نہیں۔ اعتزاز احسن

aitzaz ahsan

aitzaz ahsan

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی ریلیوں سے جمہوریت اور وفاقی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ۔ ریلیاں جمہوریت کا حسن ہیں مگر مسلم لیگ ن کو بھی اپنا لہجہ نرم کرنا چاہیے۔