وادی کوئٹہ میں مو سم ابرآلود ہے

Quetta

Quetta

کوئٹہ(جیوڈیسک)وادی کوئٹہ میں مو سم ابرآلود ہے، جبکہ گزشتہ چند روز کے دوران بارشوں باعث موسم خنک ہوگیا ہے۔کوئٹہ اور گرد نواح میں موسم ابر آلود ہے۔

تاہم گزشتہ چند روز کے دوران وادی میں بارشوں سے موسم خوشگوار ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مکران،قلات،سبی،نصیرآباد اور ژوب ڈویژن میں موسم خشک رہنے جبکہ کوئٹہ ڈویژن میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔