وزیراعظم نے توہین عدالت نہیں کی، سپریم کورٹ سے پرامید ہوں۔ اعتزاز

Aitizaz

Aitizaz

توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وہ عدالت کو یہ بات باور کرانے کی کوشش کریں گے کہ یوسف رضا گیلانی نے توہین عدالت نہیں کی۔ سپریم کورٹ سے بہتر فیصلے کی توقع ہے، وزیراعظم تو بہت نرم مزاج شخص ہیں۔

اپنے گھر کے باہر ذرائع سے خصوصی گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ بابر اعوان اور مسعود کو کسی کیخلاف یا حق میں گواہی کیلئے نہیں کہا۔