اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ آج توانائی بحران سمیت چو دہ نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔وزیر اعظم سوئس عدالتوں کے خط لکھنے کے فیصلے سے کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے ۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت دن گیا رہ بجے ہوگا ۔ اجلاس میں بجلی کی پیداوار اور لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لیے مختلف اقدامات پر غور کیا جائے گا۔، کابینہ کو ملک میں مہنگائی کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔اجلاس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سوئس عدالتوں کو خط لکھنے کے فیصلے سے بھی کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔