پٹرول 5 روپے 50 پیسے سستا ہونے کا امکان

petroleum price

petroleum price

اسلام آباد(جیوڈیسک)عوام کے لیے اچھی خبر، حکومت نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی۔

یکم اکتوبر سے پٹرول 5 روپے 50 پیسے سستا اور سی این جی ساڑھے 4 روپے فی کلو سستی ہونے کا امکان ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 35 پیسے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے۔ ہائی اوکٹین کی قیمت میں 10 سے پندرہ پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 50 پیسے کمی کی تجویز ہے۔