چوہدری حق نواز افسر مال سے اسسٹنٹ کمشنر پرموٹ

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری حق نواز افسر مال سے اسسٹنٹ کمشنر پرموٹ اسسٹنٹ کمشنر سماہنی تعنات تفصیلات کیمطابق افسر مال بھمبر چوہدری حق نواز افسر مال سے پرموٹ ہو کر اسسٹنٹ کمشنر سماہنی تعینات گزشتہ روز سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے انکے اسسٹنٹ کمشنر سماہنی تعیناتی کاآرڈر جاری کیا موصوف نے اسسٹنٹ کمشنر سماہنی کے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ۔