چک پنڈی کے رئیس اعظم معرورف زمیندار ، چوہدری عارف کھٹانہ کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی کنارہ ریسٹورنٹ میں آج ہو گی

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) چک پنڈی کے رئیس اعظم معرورف زمیندار ، چوہدری عارف کھٹانہ کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی کنارہ ریسٹورنٹ میں آج ہو گی ، تقریب رخصتی میں پنجاب بھر سے سرکاری افسران ، مذہبی سیاسی ، سماجی اہم شخصیات کثیر تعداد میں شرکت کرینگی۔ بارات پر مہمانوں کا استقبال چوہدری عارف کھٹانہ ، چوہدری عبد الستار کھٹانہ و دیگر کریں گے۔