ڈا کٹر شہزاد نے گو لڈ میڈ ل حا صل کر نے والے پہلے کشمیری ڈا کٹر کا اعزاز حا صل کر لیا
Posted on May 9, 2012 By Geo Urdu میرپور / کشمیر
بھمبر : بھمبر کے ہو نہا ر سپو ت ڈا کٹرشہزاد غضنفر چو ہدر ی نے کشمیریو ں کا سر فخر سے بلند کیا MPH کو رس ٹا پ کر نے اور گو لڈ میڈ ل حا صل کر نے والے پہلے کشمیر ی ڈا کٹر کا اعزاز حا صل کر لیا امتحا ن میں پا کستا ن کے چا رو ں صو بو ں گلگت بلتستا ن اور آزاد کشمیر کے ایک سو سے زائد ڈا کٹر ز نے حصہ لیا بھمبر کی عظیم تعلیمی تا ریخ میں ایک درخشندہ ستا رے کا اضا فہ ڈا کٹر مو صو ف نے قبل ازیں میٹر ک کا امتحا ن فیڈرل بو رڈ سے پا س کیا اور پہلی پو زیشن حا صل کی ،ایف ایس سی کا امتحا نAJK بو رڈ سے پا س کیا بو رڈ میں تیسر ی پو زیشن حا صل کی اور برونز میڈ ل حا صل کیا ایو ب میڈ یکل کا لج سے ایم بی بی ایس فا ئنل میں فر سٹ ڈویژن حا صل کی ڈا کٹر شہزاد غضنفر کا تعلق ایک معروف سیا سی وسما جی گھرا نے سے ہے ان کے والد محتر م چو ہدر ی غضنفر علی ایڈووکیٹ سینئر قانو ن دا ن ہیں MPH کو رس انسٹی ٹیو ٹ آف ہیلتھ کے زیر اہتما م کروایا جا تا ہے جو یو نیو رسٹی آف ہیلتھ سروسز سے الحاق شدہ ہے جس کے لئے آزاد کشمیر کی ایک سیٹ مختص ہے امیدوارو ں میں ٹا پ کر نے والوں کو دا خلہ دیا جا تا ڈا کٹر شہزاد غضنفر چو ہدر ی نے انٹر ی ٹیسٹ میں ٹا پ کیا اور MPH کو رس میں بھی 100 سے زائد ڈا کٹرو ں کے مقابلے میں پہلی پو زیشن حا صل کر کے گو لڈ میڈ ل کے حقدا ر ٹھہر ے ۔