ڈسکاؤنٹ کار آفر کمیٹی کی چھٹی قرعہ اندازی راجہ عطاء المنعم خوش نصیب ٹھہرے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسکاؤنٹ کار آفر کمیٹی کی چھٹی قرعہ اندازی راجہ عطاء المنعم خوش نصیب ٹھہرے ناصر شریف بٹ نے کار کی چابی دی تفصیلات کیمطابق ڈسکاؤنٹ کار آفر کمیٹی کی گزشتہ روز ڈسکاؤنٹ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ پر چھٹی قرعہ اندازی ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی سابق صدر کشمیر پریس کلب ناصر شریف بٹ تھے چھٹی قرعہا ندازی میں راجل جیولر ز کے مالک راجہ عطاء المنعم کی کار نکل آئی مہمان خصوصی ناصر شریف بٹ نے راجہ عطاء المنعم کو کار کی چابی دی ۔