ڈنگہ : چوہدری خالد ٹوپہ نیویارک ، چوہدری عمر خالد ٹوپہ نیویارک ، چوہدری فرقان ٹوپہ نیویارک کی میاں اسد محمود کی شادی پر مبارکباد
Posted on January 7, 2013 By Geo Urdu سٹی نیوز
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)تعلیمی حوالوں سے انقلاب برپا کرنے والے سرسید آف ڈنگہ ، لگاتار 6 بار ایم پی اے بننے والے میاں طارق محمود آف ڈنگہ کے میاں اسد محمود کی شادی خانہ آبادی کے موقع پر امریکہ سے چوہدری خالد ٹوپہ نیویارک ، چوہدری عمر خالدٹوپہ نیویارک ، چوہدری فرقان ٹوپہ نیویارک نے ٹیلی فونک مبارکباد دی۔
اس موقع پر انہوں نے دعائیہ پیغام میں کہا کہ اللہ تعالیٰ نوبیاہتا جوڑے کو اخلاص کے ساتھ آپس میں اتفاق و محبت عطا فرمائے اور زندگی کے اس نئے سفر پر خوش اسلوبی سے چلنے کی توفیق عطا فرمائے اس موقع پر چوہدری خالد ٹوپہ آف نیویارک نے کہا کہ ہم لگاتار کامیابیاں حاصل کرنے والے میاں طار ق محمود کے چاہنے والے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔