کاجول: اپنی زندگی پر بننے والی فلم کیلئے لکھیں گی اپنی کہانی

Kajol

Kajol

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول بن گئی ہیں رائٹر۔ اپنی زندگی پر بننے والی فلم کیلئے لکھیں گی اپنی کہانی۔ فلموں میں ایکٹنگ کرتے کرتے اداکارہ کاجول کو شو ق جاگا ہے رائٹر بننے کا۔ کاجول کرن جوہر کی فلم کے لئے کہانی لکھیں گی۔

بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر کن جوہر اور کاجول کی دوستی ہے بیحد پرانی۔ کرن جوہر کاجول کی زندگی پر بنانا چاہتے تھے فلم۔مگرکاجول نے حامی نہ بھری۔ لیکن اب کی بار کاجول نے فلم کی کہانی لکھنے کاکرلیا فیصلہ۔

کہاجارہا ہے کہ یہ کہانی ہوگی ان کی اپنی لوو اسٹوری۔ مگر فلم بنی تو وہ خود شامل نہیں ہوں گی۔ دیکھتے ہیں کاجول کس طرح لکھتی ہیں اپنی کہانی۔