کالعدم تنظیم اسلام آباد کی طرف زحمت نہ کریں،رحمان ملک

malik

malik

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے دفاع پاکستان کے رہنما نیٹو سپلائی کی بحالی کے خلاف جہاں چاہیں احتجاج کریں مگر کالعدم تنظیم کے رہنما اسلام آباد آنے کی زحمت نہ کریں۔