کامران علی کے بڑے بھائی کی نماز جنازہ آبائی علاقہ میں ادا کر دی گئی
Posted on April 13, 2012 By Geo Urdu گجرات
بھمبر : (پریس ریلیز) ایس پی بھمبر کامران علی کے بڑے بھائی کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ مندی بہاؤالدین میں ادا کر دی گئی مرحوم کو آہوں اور سسکیوں میں سپر خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں آزاد کشمیر کے مسلم لیگ نون کے سینئر نائب صدر ممبر اسمبلی چوہدری طارق فاروق سابق وزیر حکومت چوہدری رخسار احمد سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت حسین ایس پی شہریار خا ن، ڈپٹی کمشنر بھمبر خواجہ محمد نعیم،ڈی ایس پی مرزا شوکت حیات، ظہور اختر کیانی، اسسٹنٹ کمشنر بھمبر فاروق اکرم، اسسٹنٹ کمشنر برنالہ چوہدری محمد ایوب، مال افسر چوہدری حق نواز، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سردار اختر محمود اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ راجہ محمد اسلم صدر کشمیر پریس کلب بھمبر افتخار احمد عظیمی، پیپلز پارٹی میرپور ڈویژن کے سینئر نائب صدر ٹھیکیدار الیاس چوہدری، تحصلیدار عبدالقدیر، نائب تحصیلدار حاجی غلام محی الدین، ڈا کٹر طارق محمود شاکر، ظفر اقبال ایڈووکیٹ، پیپلز پارٹی تحصیل بھمبر صدر ظفر اقبال مہر، چوہدر ی عاطف اکرم، ٹھیکیدار اشتیاق احمد، حاجی غلام مصطفی، ایس ایچ او برنالہ شیخ عبدالرحمن، ایس ایچ او بھمبر محمد نصیر، ایس ایچ او علی بیگ محمد دین، اکاونٹ آفیسر عز یز مغل، ڈپٹی کمشنر محمد رفیق مغل کے علاوہ عوامی نمائندگان وکلاء صحافیوں عزیز وقارب، انتظامی افسران اور سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔