کراچی: اتحاد ٹاؤن سے بارودی مواد سے بھری موٹرسائیکل برآمد

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں خیبر چوک کے قریب گھر سے بارودی مواد سے بھری موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بارود ناکارہ بنادیا۔