گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) حکومت پنجاب نے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کو گریڈ 18سے گریڈ 19میں ترقی دے دی ہے۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹییفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی پرموشن پرضلع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی، سرکاری افسران، صحافیوں سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی کے افراد نے دلی مبارکباد دی ہے اور ان کے لئے مزید کامیابیوں کی دعا کی ہے۔

Flood Victim

Flood Victim

Gujranwala Party

Gujranwala Party

Gujrat DPO

Gujrat DPO

Hospital Opening

Hospital Opening

Muhammad Usman And Shehzad

Muhammad Usman And Shehzad

Tahir Asharfi Conference

Tahir Asharfi Conference