آزاد کشمیر کے بارڈر ایریا گھمیر میں ابھی تک موبائل سروس فراہم نہیں کی جا سکی

آزاد کشمیر کا بارڈر ایریا گھمیر میں ابھی تک موبائل سروس  فراہم نہیں  کی جا سکی جس پر علاقہ کی عوام نے پونچھ حاویلی روڈ بلاک کر کے احتجاج کا اعلان کیا ہے واضح رہے کے اڈمنیسٹریشن اس علاقہ کو بارڈر ایریا قرار دے کر یہاں موبائل سروس ٹاور نصب کرنے نہیں دے رہے جب کے عوام کا کہنا ہے کہ انڈیا کی تمام سروس بارڈر کراس کر کے آ سکتی ہیں تو ہمیں کیوں محروم رکھا جا رہا ہے۔