اجے دیوگن کے خلاف مقدمہ درج

Ajay Devdan

Ajay Devdan

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم سن آف سردار آگیا غصہ اصلی سرداروں کو۔اجے دیوگن کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ جس فلم کیلئے اجے دیوگن ہیں پرجوش ، اسی پر سرداروں نے اڑادیئے ہیں ہوش۔ فلم سن آف سردارکا ابھی صرف ٹریلر ہی ریلیز ہوا ہے کہ ادھم مچ گیا ہے۔اجے دیوگن کا خواب بھی یہی تھا کہ فلم ریلیز ہونے کے بعد دھوم مچائے گی۔ مگرٹریلر کے بعد شورمچا لیکن فلم کے خلاف۔

سن آف سردار میں کچھ ایسے ڈائیلاگز ہیں جن پر سردارجی کو غصہ آگیا۔ سکھوں کی جانب سے وکیل نے کٹوادیا پرچہ کہ اگر فلم میں سرداروں کے خلاف کوئی غلط بات ہوئی توجیل کی ہوا پانی کا آسرا دے دیا۔