اسلام آباد : کراچی میں قیام امن کیلئے فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ آرمی چیف

kayani

kayani

اسلام آباد : سربراہ افواج پاکستان جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا اہم شہر ہے اگر کہا گیا تو فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔
اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران غیررسمی گفتگو کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ کراچی پاکستان کا انتہائی اہم شہر ہے۔ اگر کہا گیا تو کراچی میں امن کے قیام کیلئے فوج اپنا کرداراکرنے کیلئے تیار ہے۔