لاہور :(جیو ڈیسک) گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب کے جن ارکان اسمبلی نے اسلم گل کو ووٹ نہیں دیا انہوں نے پارٹی کو مایوس کیا۔ اسلم گل کے ہار نے کی تحقیقات کرکے پارٹی قیادت کو آگاہ کیا جائیگا۔
لاہور میں نویں انٹر نیشنل سائیکون کانفرنس سیخطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا محسن لغاری نے مسلم لیگ ق سے وفاداری بدلی۔ چیف جسٹس کو اس کا بھی نوٹس لینا چاہئے۔ آئین کے آرٹیکل تریسٹھ اے کی خلاف ورزی پر محسن لغاری کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔ سردار لطیف کھوسہ کا کہنا تھا ق لیگ نیجتنے ووٹ مانگیہم نیدیئے۔