کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری، کاروبای ہفتے کے چو تھے روز جمعرات کو بھی مندی رہی۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مندی کا رجہان رہا اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈ کس ایک سو چار پوانٹس کمی سے گیارہ ہزار دو سو چوراسی پر بند ہوا۔ کل چھ کروڑ ستاون لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو چوہتر کمپنیز کے حصص سستے اور تہتر کمپنیز کے حصص مہنگے ہوئے