افغان صوبے پروان کے گورنر نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ لاپتا ہونے والے دو
afghanstan
کی لاشیں مل گئی ہیں۔عبدل بصیر سالنگی نے بتایا کہ غیر ملکیوں کی لاشیں پیر کو درہِ سالنگ کے جنوبی حصے سے تقریبا چار کلو میٹر دور ایک کھلے میدان سے ملیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں افراد کو بظاہر گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔جرمن وزیر خارجہ گائیڈو ویسٹرویلے نے اگست کے اواخر میں کہا تھا کہ ان کے ملک کی حکومت جرمن باشندوں کے ممکنہ اغوا کی تحقیقات کر رہی ہے۔