افغان نیشنل آرمی کی کارروائی.4 شہری 9دہشت گرد ہلاک

afghanistan

afghanistan

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغان نیشنل آرمی نے کارروائی کرتے ہوئے ہوٹل پر طالبان کے دہشت گردوں کی جانب سے بارہ گھنٹے طویل محاصرہ ختم ہوگیا۔ کارروائی میں چار شہری اور نو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔افغان نیشل آرمی نے دارالحکومت کابل میں واقع ایک ہوٹل پر کارروائی کرکے طالبان دہشت گردوں کا قبضہ ختم کرالیا۔ اس کارروائی میں نو دہشت گردوں کے علاوہ چار شہری بھی ہلاک ہوگئے۔

تمام لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔