القاعدہ دو برس تک امریکا پر بڑا حملہ نہیں کر سکتی۔ اوباما

obama

obama

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ القاعدہ کیا ہم رہنماں کے مارے جانے کے باعث وہ آئندہ دو برس تک امریکا پر بڑا حملہ نہیں کر سکتی۔ امریکی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے صدروباما نیکہاکہ مئی میں القاعدہ کیسربراہ اوراہم رہنما اسامہ بن لادن کوامریکی اسپیشل فورس نیہلاک کردیاتھا جبکہ اس کے کئی اہم رہنما ڈرون حملوں میں مارے جا چکے ہیں۔
ان کاکہناتھا جن لوگوں نینائن الیون جیسے حملے کیے اورٹوئن ٹاورسیطیارے ٹکرائے اس طرح کے لوگ اب اس دنیامیں نہیں رہے اور تربیت کیذریعے ایسے لوگ فوری طور پر تیار نہیں کیے جا سکتے۔ اس کام میں کافی عرصہ لگے گا اس لیے امریکا پر کسی بڑی حملے کاکوئی خطرہ نہیں ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ امریکا ایک آزاد معاشرہ ہیجسے کسی وقت بھی کوئی نقصان پہنچایا جاسکتاہے اس لیے القاعدہ اب بھی ہمارنمبر ایک دشمن ہے۔