الیکشن کمیشن نے رہنماوں کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی لگادی

Election Commission

Election Commission

اسلام آباد الیکشن کمیشن نے سیاسی رہنماوں کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی لگا دی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیاسی رہنماوں کے تصاویر والے اشتہارات اخبارات اور ٹی وی چینلز پر نہ چلائے جائیں، ایسے اشہارات دینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔