امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

us small plane

us small plane

امریکی ریاست نیو جرسی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق طیارہ مصروف ترین شاہراہ پر گر کر تباہ ہو ا۔ حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ مرنے والے افراد طیارے کے مسافر تھے یا شاہراہ پر سفر کرنے والے تھے۔ پولیس حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں