لاس اینجلس میں جاری امریکن میوزک ایوارڈز میں ابھرتے ہو ئے پاپ گلوکار جیسٹین بیبرنے میدان مار لیا۔ لاس اینجلس میں جاری ہے امریکن میوزک ایوارڈز کی رونقوں بھری تقریب اور سب ہی تو انتظار تھا کہ کون کون امرین میوزک ایوارڈ کا حق داد بن پ ائیگا تو انتظار ہوا ختم کیونکہ نوجوان پاپ گلوکار جسٹین بیبر کے گانوں اور پر فامنسز کو نئی نسل نے کیا اتنا پسند کے امریکن میوزک ایوارڈ جسٹین بائیبر کو ہی دیا گیا ۔
صرف اتنا ہی نہیں جسٹین کو ایوارڈ شو میں آ رٹسٹ آ ف دی ائیر سمیت تین گیٹیگریز میں امریکن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔ رائی جیپسن کو نئے اداکار اور ٹیلر سوئیفٹ کو فیورٹ فی میل آ رٹسٹ کا ایوارڈ دیا گیا ہے ۔