امریکہ : رئیلٹی شو ایکس فیکٹر سیزن ٹو کا دھماکے دار پریمیئر

the x factor

the x factor

لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس میں ہوا رئیلٹی شو ایکس فیکٹرسیزن ٹو کا دھماکے دار پریمیئر۔ خطروں سے کھیلنے کے لئے ہوجائیے تیار رئیلٹی شو ایکس فیکٹر سیزن ٹو جلد آرہا ہے۔ایکس فیکٹر میں اس بار ہوگا کچھ خاص ۔

اس میں شامل ہوگئی ہیں پوپ سنگر برٹنی اسپیئرز۔ جو مقابلہ کروانے میں تھوڑی سخت نظر آتی ہیں۔ رئیلٹی شو ایکس فیکٹر سیزن ٹو کے بارے میں برٹنی کا کہنا ہے کہ اس بار شو پہلے سے زیادہ زبر دست ہوگا۔