امریکہ نے پاکستان پر ڈرون حملے روک دئیے۔ رپورٹ

drone

drone

ایک غیر ملکی جریدے نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان پر ڈرون حملے روک دئیے گئے ہیں۔ غیر ملکی جریدے کی رپورٹ میں امریکی اہکار کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکہ نے ڈرون حملے نہ کرنے کا فیصلہ پاکستان سے ازسر نو مستحکم تعلقات کی بحالی کی خاطر کیا ہے۔
ڈرون حملوں سے دونوں مملک میں تعلقات مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ تھا۔ جو سانحہ مہمند ایجنسی کے بعد شدید متاثر ہوگئے تھے اب صرف ہائی ویلیو اہداف کو نشانہ بنایا جائے گا۔