امریکی اداکار اینڈی گر فتھ 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

andy griffith

andy griffith

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکہ کے فلم و ٹی وی کے مشہور اداکار اینڈی گر فتھ ،بیا سی سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ اینڈی گرفتھ نارتھ کریلونا میں اپنے گھر میں وفات پائی۔ اپنے نام سے منصوب پروگرام اینڈی گرفتھ شو سے شہرت کی بلندیوں کو چھو نیوالے اینڈی نے انیس سو پچھتر میں فلم فیس ان سے کراؤڈ میں بھی ادا کاری کے جو ہر دیکھا ئے اور مزید مقبول ہوئے ۔

اینڈی گر فتھ کے انتقال پر ان کے مدا حون کا کہنا ہے کہ اینڈی نے اپنی پرفار منس سے لوگوں کے دل جیتے اسی لئے اینڈی تا حیات دلون میں زندہ رہیں گے ۔