انجیلینا جولی اور بریڈ پٹ کا شادی کے بعد سر نیم بدلنے کا ارادہ

Angelina Jolie and Brad Pitt

Angelina Jolie and Brad Pitt

لاس اینجلس ہالی ووڈ اسٹارز بریڈ پٹ اور انجیلینا جولی کے شادی کے ارادے کی خبر نئی نہیں، اور اب اس سلسلے میں سامنے آیا ہے کہ یہ دونوں رشتہ ازدواج میں بندھتے ہی اپنا نام تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ خبریں گرم ہیں کہ انجیلینا شادی کے بعد اپنا سر نیم بدلنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور رشتہ ازدواج میں بندھتے ہی انجیلینا جولی اور برید پٹ اپنے نام کے ساتھ ساتھ اپنے پارٹنر کا سر نیم بھی اپنا لیں گے۔ یعنی انجیلینا شادی کے بعد جولی انجیلینا جولی پٹ بن جائیں گی اور بریڈ پٹ بریڈ جولی پٹ،شادی کے بعد نام بدلنے کی خبر تو سامنے آ گئی ہیں لیکن یہ شادی کب کہاں اور کیسے ہو گی اس بارے میں اب بھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔