انٹربینک مارکیٹ: روپے کے مقابلے میں ڈالربلند ترین سطح پرپہنچ گی

dollar

dollar

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرستاسی روپے پینتالیس پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹڑبینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر ستاسی روپے چالیس پیسے سے بڑھ کرستاسی روپے پینتالیس پیسے کی بلند ترین سطح پر آ گئی۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ بیرونی ادائیگیوں کے لئے ڈالر کی طلب بڑھنے کی وجہ سے روپے پر دبا میں اضافہ ہواہے۔