پاکستان کا دورہ کرنے والی انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں گورنر ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
کپتان سنتھ جیسوریانیپاکستان کواپنادوسراگھرتسلیم کرتیہوئے کرکٹ کی بحالی کیلیے ہر تعاون جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔ گورنر سندھ نے کھلاڑیوں کو سندھ کی ثقافت اجرک اور سندھی ٹوپی کادیا تحفہ۔ دنیائیکرکٹ کے نامور کھلاڑیوں نے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے کیا دورہ اور ثابت کیا کہ پاکستان میں کوئی سیکیورٹی رسک نہیں۔
گورنر سندھ نے کھلاڑیوں کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ جلد شروع ہوگی۔ سنتھ جے سوریا اور کوچ الیون کالی چرن کہنا تھا کہ غیرملکی دوروں کیلیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا بعدازاں کھلاڑیوں کوسندھی ثقافت اجرک اور ٹوپی بھی پہنائی گئی۔