لاہور (جیوڈیسک) انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان نے سکاٹ لینڈ کو10رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان کی ٹیم 191 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی،سکاٹ لینڈ کی ٹیم 181 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ آئرلینڈ نے8 وکٹوں پر 185 رنز بنائے، نیپال کی ٹیم 171 رنز بناکر آٹ ہوگئی۔ سری لنکن ٹیم 150 رنز بناکر آٹ ہوگئی۔ جنوبی افریقہ نے ہدف6 وکٹوں پر پورا کر لیا۔پاکستان آخری گروپ میچ آج نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا، آج بنگلہ دیش اور نمیبیا، انگلینڈ اور نیپال ، بھارت اور پاپوا نیو گنی، نیوزی لینڈ اور آخری میچ ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔