اوباما کو نااہل قرار دیئے جانے کی درخواست مسترد

obama

obama

واشنگٹن: امریکہ کی سپریم کورٹ نے صدر بارک اوباما کو نااہل قرار دیئے جانے کی درخواست کو مسترد کردیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق امریکی سپریم کورٹ میں صدر بارک اوباما کی صدارت کے خلاف دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ صدر اوباما امریکہ میں پیدا نہیں ہوئے لہذا وہ امریکی صدر ہونے کے اہل نہیں۔