اٹلی: فیشن ڈیزائنر نے آن لائن میوزیم متعارف کرا دیا

Italian fashion

Italian fashion

اٹلی کے معروف فیشن ڈیزائنر والینٹینو نے اپنی کلیکشن پر مشتمل ورچوئل میوزیم متعارف کرادیا۔ والینٹینو نے اپنی کلیکشن کے لئے اب دنیا بھر کیفیشن کے شوقین کو منتخب کیا ہے۔اس لئے ورچوئیل پر بنایاگیا میوزیم لائونچ کردیا۔ اس ورچوئل میوزیم میں اب تک کے تمام کلیکشن اور دیدہ زیب ڈیزائنز شامل تھے۔
ویب سائٹ پر دیا گیا تھری ڈی ورچوئیل بالکل فری ہے۔ جو چاہے اسکو دیکھ کر ڈیزائن منتخب کرسکتا ہے۔اس ویب سائٹ پر تین سو سے زائد ملبوسات ہیں۔