ایبٹ آباد کمیشن کا اسا مہ بن لادن کے کمپانڈ کا دورہ

abbottabad compound

abbottabad compound

ایبٹ آباد کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں اسا مہ بن لادن کے کمپانڈ کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ فوج کے علاوہ پولیس نے بھی سیکیورٹی کے فرائض سنبھالے ہوئے تھے ۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اسامہ کے کمپانڈ کے قریب مکانوں کا بھی دورہ کرکے لوگوں سے ملاقات کی اور انھیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔