ایرانی فضائیہ نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

Iran Air Drills

Iran Air Drills

ایران (جیوڈیسک) ایران کی فضائیہ نے فضائی حملوں سے بچا کی سب سے بڑی جنگی مشقیں شروع کر دیں ہیں۔فضائی حملوں سے بچائو کی جنگی مشقوں میں ایرانی فضائیہ کے لڑاکا اور بمبار طیارے بھی حصہ لے رہے ہیں۔ جبکہ آٹھ ہزار سے زائد اہلکار بھی مشقو ں میں مصروف ہیں۔ ایران کی جانب سے کی جانیو الی جنگی مشقیں امریکی ڈرون طیارے پر ایرانی طیاروں کے حملے کے بعد پیدا ہونے والے تناؤ کے باعث زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہیں۔