ایم ایم اے کی بحالی میں جماعت اسلامی رکاوٹ ہے۔ فضل الرحمان

fazal ur rehman

fazal ur rehman

پشاور: (جیو ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے بندوق کے زور پر اسلام کا نفاذ نہیں ہو سکتا۔ اس طرح ریاست کمزور ہوتی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا متحدہ مجلس عمل کی بحالی میں جماعت اسلامی رکاوٹ ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ خود کش حملوں کا تعلق سیاست سے نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ہم انتطامی ڈھانچے کو کمزور نہیں کرنا چاہتے۔