این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت کیلئے لارجر بنچ کی تشکیل

NRO

NRO

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے این آرعملدرآمد کیس کی سماعت کیلئے لارجربنچ تشکیل دیا ہے بنچ کی سربراہی جسٹس ناصرالملک کریں گے۔ بنچ کے دیگراراکین میں جسٹس سرمدجلال عثمانی، جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس سجاد افضل، جسٹس اعجاز چوہدری، جسٹس اطہر سعید اور جسٹس گلزار احمد شامل ہیں۔
کیس کی سماعت سولہ جنوری کو ہو گی جس میں حکومت کو اس بات کی وضاحت کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔ عدالت این آر او کیس پر عمل درآمد کرنے پر دس جنوری کو جاری کئے گئے چھ آپشنز کے متعلق فیصلہ کرئے گی۔