ایک ہفتے میں مہنگائی گزشتہ سال کی نسبت11.9فیصد بڑھی

mehngai

mehngai

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں گزشتہ سال کی نسبت گیارہ اعشاریہ نو فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق آٹھ ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران روزمرہ استعمال کی سولہ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور نو میں کمی ہوئی جبکہ اٹھائیس اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
جن اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ان میں پیاز،آلو،سرخ مرچ،گندم،دال ماش،دال مصوراور بکریکا گوشت شامل ہیں۔جبکہ ٹماٹر، ادرک ، کیلے،دال مونگ،چینی اور ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔