اے ڈی لوکل گورنمنٹ کی ضلعی انتظامی آفیسران کے اعزاز میں عید ملن پارٹی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اے ڈی لوکل گورنمنٹ کی ضلعی انتظامی آفیسران کے اعزاز میں عید ملن پارٹی مختلف محکمہ جات کے آفیسران کی بھرپور شرکت تفصیلات کیمطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع بھمبر کیطرف سے گزشتہ روز جنگلات ریسٹ ہاؤس میں ضلعی انتظامی آفیسران کے اعزاز میں عید ملن پارٹی دی عید ملن پارٹی میں ڈپٹی کمشنر بھمبر خواجہ محمد نعیم ،ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری محمد اسلم شاہین ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری ولید اشرف ،ایکسین شاہرات چوہدری محمد حنیف ،ایکسین برقیات احسان اللہ ،اسسٹنٹ کمشنر سماہنی چوہدری حق نواز ،تحصیلدار بھمبر سردار خالد محمود ۔

تحصیلدار سماہنی چوہدری سہیل بشیر ،افسر مال چوہدیر مزمل حسین ،نائب تحصیلدا ر غلام محی الدین ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت چوہدری شبیر حسین ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ امور حیوانات ڈاکٹر تصور چیمہ ،ایس ڈی او برقیات جبران افضل ،پراجیکٹ مینیجر لوکل گورنمنٹ چوہدری اکرام الحق ،راجہ عامر زیب ،چوہدری خالدحسین ایڈووکیٹ ،ناصر شریف بٹ ،عاطف اکرم ،چیف آفیسر بلدیہ ملک رزاق،مجسٹریٹ بلدیہ شیخ زاہدمجید اور دیگر نے شرکت کی ۔