بالی وڈ فلم راز 3 نے 60 کروڑ کما لئے

Raz 3

Raz 3

بالی وڈ (جیوڈیسک) ممبئی خوف اور دہشت سے بھری فلم راز تھری نے 6روز میں 60کروڑ کما لئے ۔ وکرم بھٹ کی ہارر فلم راز تھری نے اس بار باکس آفس کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ فلم نے ایک ہفتے میں 60کروڑ کا بزنس کرلیا ہے، عمران ہاشمی کی یہ سب سے کامیاب فلم ہے ۔ فلم میں ایشا گپتا اور عمران کی جوڑی کو بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ بنگالی بیوٹی بپاشا کا الگ ہی انداز ہے۔ راز تھری کو بالی وڈ کی سب سے کامیاب فلموں میں شمار کیا جارہا ہے۔