برازیل کے معروف فیشن ڈیزائنرز نے کئے موسم سرماکے نت نئے ملبوسات تیار اوران ملبوسات کی رونمائی کے لیے انتخاب کیا گیالاطینی امریکا کے ساپولو فیشن ویک کا ۔ ساپولو فیشن ویک کا آغاز ہوا مشہور زمانہ فیشن برانڈ الیوس کی جینز سے، جو نہ صرف برازیل بلکہ جاپان متحدہ عرب امارات اور سوئٹزرلینڈ میں جانی مانی جاتی ہیں الیوس نے اب یہ جینز سائوپولو فیشن ویک کے ذریعے لاطینی امریکہ میں متعارف کرادی ہیں۔ سلک ،اون اور چمڑے کے تیار کردہ یہ ملبوسات لال،گولڈن او ر کالے رنگ کا امتزاج تھے۔ برازیل کے برانڈز جب زیب تن کئے ماڈلز نے تو ریمپ پررونقیں بکھرگئیں ۔