برطانوی شہر لیڈز میں ایک مکان سے 4لاشیں برآمد

Killing

Killing

برطانیہ کے شہر لیڈز میں ایک مکان سے چار لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کی موت کیمیکل ری ایکشن کے باعث ہوئی. اطلاع ملتے ہیں لیڈز کے پولیس حکام اور ایمرجنسی عملہ جائے وقوعہ پرپہنچ گیا۔ اور علاقے کو سیل کردیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر لگتا ہے کہ ان کی موت کیمیکل ری ایکشن کے باعث ہوئی مگر حتمی رپورٹ پوسٹ مارٹم کے بعد ہی جاری کی جائے گی۔