برطانیہ(جیوڈیسک)برطانیہ میں رواں سال تقریبا 80 لاکھ افراد بے روزگاری، جزوی روزگار اور اقتصادی طور پر غیرسرگرم سمیت کام کے مواقع کی کمی کا شکار رہے۔
رپورٹ کے میں بتایا گیا ہے کہ ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں روزگار میں کمی کی شرح ہیڈ لائن ان ایمپلائمنٹ کے مقابلے میں 3 گنا زائد یعنی 3.2 2 فیصد ہے۔
مجموعی طور پر 25 لاکھ بے روزگار، 30 لاکھ انڈر ایمپلائیڈ اور 23 لاکھ اقتصادی طور پر غیر سرگرم ہیں۔ بہرحال لیبر مارکیٹ کی بہتری کی بات کرنا غلط ہے اور بہتری کیلئے اقدامات باقی ہیں۔