برطانیہ میں چھپنویں بی ایف آ ئی فلم فیسٹول کی تیاریاں ہیں عروج پر۔ فلم فیسٹول میں ہالی وڈ کے معروف اداکار کریں گے شر کت ۔ فلم فیسٹول میں ہالی وڈ کے معروف اداکار شرکت کر رہے ہیں اور نمائش کے لئے پیش کی جا رہے ہیں مشہور ڈائیریکٹرز کے زبرست ڈیبیوز کامیڈین اور ڈائیریکٹر ۔
ٹیم برٹن کی اینیمیٹیڈ فلم فیرینکن وینی ڈاکیومینٹری فلم کراس فائر ھوریکین کے علاوہ ریلز ہونے والے ہالی وڈ کے کئی شاہکار نمائش کے لئے کئے جائیں گے پیش فلمی فیسٹول کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ لیسسٹر اسکوائر میں سجنے والا فلمی فیسٹول ٹورنٹو فلم فیسٹول سے زیارہ پر رونق اور رنگا رنگ ہوگا۔