برطانیہ میں ایک پہیے والی سواری متعارف

Electric One Wheel Cycle

Electric One Wheel Cycle

برطانیہ (جیوڈیسک) اچھی خبر یہ ہے کہ برطانوی ماہرین نے پیدل چلنے والوں کے لئے ایک پہیے والی سواری متعارف کرادی ہے ۔ برطانوی ماہرین نے منفرد الیکٹرک سائیکل متعارف کرادی ہے جس میں ایک ہزار واٹ کی مو ٹر نصب ہے جو ایک بار چارج کیے جانے کے بعد با رہ میل تک چل سکتی ہے۔

سڑک پر کم جگہ گھیر نے والی ایک پہیے کی سا ئیکل کا وزن صرف بیس پو نڈ ہے جسے کسی بریف کیس کی طر ح ہاتھ میں اٹھا کر کہیں بھی لے جایا جا سکتا ہے۔